the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ میں توسیع ‘ اور کابینہ کے تنظیم جدید پر بات چیت کی جائیگی۔ جبکہ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کے دن مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان



ہے۔ اور اس کابینہ میں دس افراد کو جگہ دی جائیگی۔ اور اسی دن دو پہر میں نو منتخب مرکزی وزرا اپنے عہدوں کا حلف لے سکتے ہیں۔ اس توسیع میں مرکزی کابینہ کے ارکان کے وزارتوں میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ ‘ چند وزرا کو مملکتی عہدوں سے انکو ترقی دئے جانے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.